آسان قرآن
Aasan Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 2
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَكِیْمِ﴿2﴾
- تَنْزِيْلُنازل کرتا ہے
- الْكِتٰبِکتاب کا
- مِنَ اللّٰهِاللہ کی طرف
- الْعَزِيْزِ الْحَكِيْمِجو زبردست ہے، حکمت والا ہے
Translation · Aasan Quran
یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جارہی ہے جو بڑا صاحب اقتدار، بڑا صاحب حکمت ہے۔