آسان قرآن
Aasan Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 3
اِنَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِیْنَؕ﴿3﴾
- اِنَّ فِي السَّمٰوٰتِبیشک آسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین میں
- لَاٰيٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِيْنَالبتہ نشانیاں ہیں ایمان لانے والوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں ماننے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں۔