Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 29

  1. هٰذَا كِتٰبُنَا یَنْطِقُ عَلَیْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿29﴾

    1. ھٰذَا كِتٰبُنَایہ ہے کتاب ہماری
    2. يَنْطِقُبولے گی
    3. عَلَيْكُمْتم پر
    4. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    5. اِنَّابیشک ہم
    6. كُنَّا نَسْتَنْسِخُلکھواتے تھے ہم
    7. مَا كُنْتُمْجو تھے تم
    8. تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Aasan Quran
یہ ہمارا (لکھوایا ہوا) دفتر ہے جو تمہارے بارے میں ٹھیک ٹھیک بول رہا ہے۔ تم جو کچھ کرتے تھے، ہم اس سب کو لکھوا لیا کرتے تھے۔