Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 30

  1. فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِیْنُ﴿30﴾

    1. فَاَمَّاتو رہے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ
    3. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے اچھے
    5. فَيُدْخِلُهُمْتو داخل کرے گا ان کو
    6. رَبُّهُمْان کا رب
    7. فِيْ رَحْمَتِهٖاپنی رحمت میں
    8. ذٰلِكَیہ ہے
    9. هُوَ الْفَوْزُوہ کامیابی
    10. الْمُبِيْنُجو کھلی۔ صریح ہے
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کو تو ان کا پروردگار اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ یہی کھلی ہوئی کامیابی ہے۔