Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 23

  1. قَالَ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ١ۖ٘ وَ اُبَلِّغُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖ وَ لٰكِنِّیْۤ اَرٰىكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُوْنَ﴿23﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    3. الْعِلْمُعلم
    4. عِنْدَ اللّٰهِ ڮاللہ کے پاس ہے
    5. وَاُبَلِّغُكُمْاور میں پہنچاتا ہوں تمہیں
    6. مَّآ اُرْسِلْتُجو میں بھیجا گیا ہوں
    7. بِهٖاس کے ساتھ
    8. وَلٰكِنِّىْٓاور لیکن میں
    9. اَرٰىكُمْدیکھتا ہوں تمہیں
    10. قَوْمًاگروہ، لوگ
    11. تَجْهَلُوْنَتم جہالت کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
انہوں نے فرمایا : ٹھیک ٹھیک علم تو اللہ کے پاس ہے (کہ وہ عذاب کب آئے گا ؟) مجھے جو پیغام دے کر بھیجا گیا ہے میں تو تمہیں وہی پیغام پہنچا رہا ہوں، البتہ میں یہ ضرور دیکھ رہا ہوں کہ تم ایسے لوگ ہو جو نادانی کی باتیں کر رہے ہو۔