Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 30

  1. قَالُوْا یٰقَوْمَنَاۤ اِنَّا سَمِعْنَا كِتٰبًا اُنْزِلَ مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰى مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ یَهْدِیْۤ اِلَى الْحَقِّ وَ اِلٰى طَرِیْقٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿30﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. يٰقَوْمَنَآاے ہماری قوم
    3. اِنَّا سَمِعْنَابیشک ہم نے سنی
    4. كِتٰبًاایک کتاب
    5. اُنْزِلَنازل کی گئی
    6. مِنْۢ بَعْدِ مُوْسٰىموسیٰ کے بعد
    7. مُصَدِّقًاتصدیق کرنے والی
    8. لِّمَااس کی
    9. بَيْنَ يَدَيْهِجو اس سے (اپنے سے) پہلے
    10. يَهْدِيْٓوہ رہنمائی کرتی ہے
    11. اِلَى الْحَقِّحق کی طرف
    12. وَاِلٰىاور طرف
    13. طَرِيْقٍراہ
    14. مُّسْتَقِيْمٍراست
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : اے ہماری قوم کے لوگو ! یقین جانو ہم نے ایک ایسی کتاب سنی ہے جو موسیٰ ؑ کے بعد نازل کی گئی ہے، اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، حق بات اور سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔