Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 47. Muhammad · Ayah 21

  1. طَاعَةٌ وَّ قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ١۫ فَاِذَا عَزَمَ الْاَمْرُ١۫ فَلَوْ صَدَقُوا اللّٰهَ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْۚ﴿21﴾

    1. طَاعَةٌاطاعت
    2. وَّقَوْلٌاور بات
    3. مَّعْرُوْفٌ ۣمعقول
    4. فَاِذَاپھر جب
    5. عَزَمَ الْاَمْرُ ۣپختہ ہوجائے کام
    6. فَلَوْ صَدَقُواتو اگر وہ سچے ہوتے
    7. اللّٰهَاللہ
    8. لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْالبتہ ہوتا بہتر ان کیلئے
Translation · Aasan Quran
یہ فرمانبرداری کا اظہار اور اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں، لیکن جب (جہاد کا) حکم پکا ہوجائے اس وقت اگر یہ اللہ کے ساتھ سچے نکلیں تو ان کے حق میں اچھا ہو۔