آسان قرآن
Aasan Quran · 48. Al-Fath · Ayah 17
لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ وَ مَنْ یَّتَوَلَّ یُعَذِّبْهُ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿17﴾
- لَيْسَنہیں
- عَلَي الْاَعْمٰىاندھے پر
- حَرَجٌکوئی تنگی (گناہ)
- وَّلَااور نہیں
- عَلَي الْاَعْرَجِلنگڑے پر
- حَرَجٌکوئی گناہ
- وَّلَااور نہ
- عَلَي الْمَرِيْضِمریض پر
- حَرَجٌ ۭکوئی گناہ
- وَمَنْاور جو
- يُّطِعِ اللّٰهَاطاعت کریگا اللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗاور اسکے رسول کی
- يُدْخِلْهُوہ داخل کریگا اسے
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُ ۚنہریں
- وَمَنْ يَّتَوَلَّاور جو پھر جائے گا
- يُعَذِّبْهُوہ عذاب دے گا اسے
- عَذَابًا اَلِيْمًاعذاب دردناک
Translation · Aasan Quran
اندھے آدمی پر (جہاد نہ کرنے کا) کوئی گناہ نہیں ہے، نہ لنگڑے آدمی پر کوئی گناہ ہے، اور نہ بیمار آدمی پر گناہ ہے۔ اور جو شخص بھی اللہ اور اس کے رسول کا کہنا مانے، اللہ اس کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ اور جو کوئی منہ موڑے گا، اسے دردناک عذاب دے گا۔