Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 48. Al-Fath · Ayah 20

  1. وَعَدَكُمُ اللّٰهُ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً تَاْخُذُوْنَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هٰذِهٖ وَ كَفَّ اَیْدِیَ النَّاسِ عَنْكُمْ١ۚ وَ لِتَكُوْنَ اٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَ وَ یَهْدِیَكُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ﴿20﴾

    1. وَعَدَكُمُوعدہ کیا تم سے
    2. اللّٰهُاللہ نے
    3. مَغَانِمَ كَثِيْرَةًغنیمتیں کثرت سے
    4. تَاْخُذُوْنَهَاتم لوگے انہیں
    5. فَعَجَّلَتو جلددیدی اس نے تمہیں
    6. لَكُمْتمہیں
    7. هٰذِهٖیہ
    8. وَكَفَّاور روک دئیے
    9. اَيْدِيَ النَّاسِہاتھ لوگوں کے
    10. عَنْكُمْ ۚتم سے
    11. وَلِتَكُوْنَ اٰيَةًاور تاکہ ہو ایک نشانی
    12. لِّلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کیلئے
    13. وَيَهْدِيَكُمْاور وہ ہدایت دے تمہیں
    14. صِرَاطًاایک راستہ
    15. مُّسْتَقِيْمًاسیدھا
Translation · Aasan Quran
اللہ نے تم سے بہت سے مال غنیمت کا وعدہ کر رکھا ہے جو تم حاصل کرو گے، (17) اب فوری طور پر اس نے تمہیں یہ فتح دے دی ہے، اور لوگوں کے ہاتھوں کو تم سے روک دیا، (18) تاکہ یہ مومنوں کے لیے ایک نشانی بن جائے، اور تمہیں اللہ سیدھے راستے پر ڈال دے۔
Tafseer · Aasan Quran
17: اس سے مراد وہ فتوحات ہیں جو خیبر کے علاوہ حاصل ہونے والی تھیں۔ 18: یعنی خیبر کے یہودی اور ان کے حلیف اس فتح میں جو رکاوٹ ڈال سکتے تھے، اللہ تعالیٰ نے اسے روک دیا۔