آسان قرآن
Aasan Quran · 48. Al-Fath · Ayah 5
لِّیُدْخِلَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ یُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عِنْدَ اللّٰهِ فَوْزًا عَظِیْمًاۙ﴿5﴾
- لِّيُدْخِلَتاکہ وہ داخل کرے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن مردوں
- وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتوں
- جَنّٰتٍجنت
- تَجْرِيْجاری ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَاان میں
- وَيُكَفِّرَاور دور کردے گا
- عَنْهُمْان سے
- سَيِّاٰتِهِمْ ۭان کی بُرائیاں
- وَكَانَ ذٰلِكَاور ہے یہ
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
- فَوْزًاکامیابی
- عَظِيْمًابڑی
Translation · Aasan Quran
تاکہ وہ مومن مردوں اور عورتوں کو ایسے باغات میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، جہاں وہ ہمیشہ بسے رہیں گے، اور ان کی برائیوں کو ان سے دور کردے، اور اللہ کے نزدیک یہ بڑی زبردست کامیابی ہے۔