Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 48. Al-Fath · Ayah 9

  1. لِّتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُعَزِّرُوْهُ وَ تُوَقِّرُوْهُ١ؕ وَ تُسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا﴿9﴾

    1. لِّتُؤْمِنُوْاتاکہ تم ایمان لاؤ
    2. بِاللّٰهِاللہ پر
    3. وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول
    4. وَتُعَزِّرُوْهُاور اس کی مدد کرو
    5. وَتُوَقِّرُوْهُ ۭاور اس کی تعظیم کرو
    6. وَتُسَبِّحُوْهُاور اس (اللہ) کی تسبیح کرو
    7. بُكْرَةً وَّاَصِيْلًاصبح اور شام
Translation · Aasan Quran
تاکہ (اے لوگو) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، اور اس کی مدد کرو، اور اس کی تعظیم کرو، اور صبح و شام اللہ کی تسبیح کر رہے ہیں۔