آسان قرآن
Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 16
قُلْ اَتُعَلِّمُوْنَ اللّٰهَ بِدِیْنِكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿16﴾
- قُلْفرمادیں
- اَتُعَلِّمُوْنَکیا تم جتلاتے ہو
- اللّٰهَاللہ کو
- بِدِيْنِكُمْ ۭاپنا دین
- وَاللّٰهُ يَعْلَمُاور اللہ جانتا ہے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِ ۭزمین میں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر ایک چیز کا
- عَلِيْمٌجاننے و الا
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ! ان دیہاتیوں سے) کہو کہ : کیا تم اللہ کو اپنے دین کی اطلاع دے رہے ہو ؟ حالانکہ اللہ ان تمام چیزوں کو خوب جانتا ہے جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، اور اللہ ہر چیز کا پورا پورا علم رکھتا ہے۔