Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 15

  1. اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ﴿15﴾

    1. اِنَّمَااسکے سوا نہیں
    2. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. اٰمَنُوْاایمان لائے
    5. بِاللّٰهِاللہ پر
    6. وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
    7. ثُمَّپھر
    8. لَمْ يَرْتَابُوْانہ پڑے شک میں وہ
    9. وَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
    10. بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
    11. وَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانوں سے
    12. فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭاللہ کی راہ میں
    13. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    14. هُمُوہ
    15. الصّٰدِقُوْنَسچے
Translation · Aasan Quran
ایمان لانے والے تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کو دل سے مانا ہے، پھر کسی شک میں نہیں پڑے، اور جنہوں نے اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں سے اللہ کے راستے میں جہاد کیا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔