Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 2

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ﴿2﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. لَا تَرْفَعُوْٓانہ اونچی کرو
    5. اَصْوَاتَكُمْاپنی آوازیں
    6. فَوْقَاوپر، پر
    7. صَوْتِ النَّبِيِّنبی کی آواز
    8. وَلَا تَجْهَرُوْااور نہ زور سے بولو
    9. لَهٗاس کے سامنے
    10. بِالْقَوْلِگفتگو میں
    11. كَجَهْرِجیسے بلند آواز
    12. بَعْضِكُمْتمہارے بعض (ایک)
    13. لِبَعْضٍبعض (دوسرے) سے
    14. اَنْکہیں
    15. تَحْبَطَاکارت ہوجائیں
    16. اَعْمَالُكُمْتمہارے عمل
    17. وَاَنْتُمْاور تم
    18. لَا تَشْعُرُوْنَنہ جانتے (خبر بھی نہ) ہو
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند مت کیا کرو، اور نہ ان سے بات کرتے ہوئے اس طرح زور سے بولا کرو جیسے تم ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال برباد ہوجائیں، اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے۔