Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 3

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰى١ؕ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ﴿3﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک جو لوگ
    2. يَغُضُّوْنَپست رکھتے ہیں
    3. اَصْوَاتَهُمْاپنی آوازیں
    4. عِنْدَنزدیک
    5. رَسُوْلِ اللّٰهِاللہ کا رسول
    6. اُولٰٓئِكَیہ وہ لوگ
    7. الَّذِيْنَجو، جن
    8. امْتَحَنَ اللّٰهُآزمایا ہے اللہ نے
    9. قُلُوْبَهُمْان کے دل
    10. لِلتَّقْوٰى ۭپرہیزگاری کیلئے
    11. لَهُمْ مَّغْفِرَةٌان کیلئے مغفرت
    12. وَّاَجْرٌ عَظِيْمٌاور اجر عظیم
Translation · Aasan Quran
یقین جانو جو لوگ اللہ کے رسول ﷺ کے پاس اپنی آوازیں نیچی رکھتے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے خوب جانچ کر تقوی کے لیے منتخب کرلیا ہے، ان کو مغفرت بھی حاصل ہے اور زبردست اجر بھی۔