آسان قرآن
Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 8
فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿8﴾
- فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِاللہ کے فضل سے
- وَنِعْمَةً ۭاور نعمت
- وَاللّٰهُ عَلِيْمٌاور اللہ جاننے والا
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Aasan Quran
جو اللہ کی طرف سے فضل اور نعمت کا نتیجہ ہے، اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔