Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 9

  1. وَ اِنْ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اقْتَتَلُوْا فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا١ۚ فَاِنْۢ بَغَتْ اِحْدٰىهُمَا عَلَى الْاُخْرٰى فَقَاتِلُوا الَّتِیْ تَبْغِیْ حَتّٰى تَفِیْٓءَ اِلٰۤى اَمْرِ اللّٰهِ١ۚ فَاِنْ فَآءَتْ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَ اَقْسِطُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ﴿9﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. طَآئِفَتٰنِدو گروہ
    3. مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں سے، کے
    4. اقْتَتَلُوْاباہم لڑپڑیں
    5. فَاَصْلِحُوْاتوصلح کرادو تم
    6. بَيْنَهُمَا ۚان دونوں کے درمیان
    7. فَاِنْۢپھر اگر
    8. بَغَتْزیادتی کرے
    9. اِحْدٰىهُمَاان دونوں میں سے ایک
    10. عَلَي الْاُخْرٰىدوسرے پر
    11. فَقَاتِلُواتو تم لڑو
    12. الَّتِيْاس سے جو
    13. تَبْغِيْزیادتی کرتا ہے
    14. حَتّٰىیہاں تک کہ
    15. تَفِيْٓءَرجوع کرے
    16. اِلٰٓى اَمْرِ اللّٰهِ ۚحکم الہی کی طرف
    17. فَاِنْپھر اگر جب
    18. فَآءَتْوہ رجوع کرلے
    19. فَاَصْلِحُوْاتو صلح کرادو تم
    20. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
    21. بِالْعَدْلِعدل کے ساتھ
    22. وَاَقْسِطُوْا ۭاور تم انصاف کیا کرو
    23. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    24. يُحِبُّدوست رکھتا ہے
    25. الْمُقْسِطِيْنَانصاف کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کراؤ۔ پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے کے ساتھ زیادتی کرے تو اس گروہ سے لڑو جو زیادتی کر رہا ہو، یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے۔ چنانچہ اگر وہ لوٹ آئے، تو ان کے درمیان انصاف کے ساتھ صلح کرادو، اور (ہر معاملے میں) انصاف سے کام لیا کرو، بیشک اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔