آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 114
قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآئِدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَ١ۚ وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ﴿114﴾
- قَالَکہا
- عِيْسَىعیسیٰ
- ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
- اللّٰهُمَّاے اللہ
- رَبَّنَآہمارے رب
- اَنْزِلْاتار
- عَلَيْنَاہم پر
- مَآئِدَةًخوان
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- تَكُوْنُہو
- لَنَاہمارے لیے
- عِيْدًاعید
- لِّاَوَّلِنَاہمارے پہلوں کے لیے
- وَاٰخِرِنَااور ہمارے پچھلے
- وَاٰيَةًاور نشان
- مِّنْكَتجھ سے
- وَارْزُقْنَااور ہمیں روزی دے
- وَاَنْتَاور تو
- خَيْرُبہتر
- الرّٰزِقِيْنَروزی دینے والا
Translation · Aasan Quran
(چنانچہ) عیسیٰ ابن مریم نے درخواست کی کہ : یا اللہ ! ہم پر آسمان سے ایک خوان اتار دیجیے جو ہمارے لیے اور ہمارے اگلوں اور پچھلوں کے لیے ایک خوشی کا موقع بن جائے، اور آپ کی طرف سے ایک نشانی ہو۔ اور ہمیں یہ نعمت عطا فرما ہی دیجیے، اور آپ سب سے بہتر عطا فرمانے والے ہیں۔