آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 119
قَالَ اللّٰهُ هٰذَا یَوْمُ یَنْفَعُ الصّٰدِقِیْنَ صِدْقُهُمْ١ؕ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿119﴾
- قَالَفرمایا
- اللّٰهُاللہ
- هٰذَایہ
- يَوْمُدن
- يَنْفَعُنفع دے گا
- الصّٰدِقِيْنَسچے
- صِدْقُهُمْان کا سچ
- لَهُمْان کے لیے
- جَنّٰتٌباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے وہ
- فِيْهَآان میں
- اَبَدًاہمیشہ
- رَضِيَراضی ہوا
- اللّٰهُاللہ
- عَنْهُمْان سے
- وَرَضُوْااور وہ راضی ہوئے
- عَنْهُاس سے
- ذٰلِكَیہ
- الْفَوْزُکامیابی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Aasan Quran
اللہ کہے گا کہ : یہ وہ دن ہے جس میں سچے لوگوں کو ان کا سچ فائدہ پہنچائے گا۔ ان کے لیے وہ باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، جن میں یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ ان سے خوش ہے اور یہ اس سے خوش ہیں۔ یہی بڑی زبردست کامیابی ہے۔