Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 120

  1. لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّ١ؕ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ع﴿120﴾

    1. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    2. مُلْكُبادشاہت
    3. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    4. وَالْاَرْضِاور زمین
    5. وَاور
    6. مَاجو
    7. فِيْهِنَّان کے درمیان
    8. وَهُوَاور وہ
    9. عَلٰيپر
    10. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    11. قَدِيْرٌقدرت والا۔ قادر
Translation · Aasan Quran
تمام آسمانوں اور زمین میں اور ان میں جو کچھ ہے اس سب کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔