Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 24

  1. قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ﴿24﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. يٰمُوْسٰٓىاے موسیٰ
    3. اِنَّابیشک ہم
    4. لَنْ نَّدْخُلَهَآہرگز وہاں داخل نہ ہوں گے
    5. اَبَدًاکبھی بھی
    6. مَّا دَامُوْاجب تک وہ ہیں
    7. فِيْهَااس میں
    8. فَاذْهَبْسو تو جا
    9. اَنْتَتو
    10. وَرَبُّكَاور تیرا رب
    11. فَقَاتِلَآتم دونوں لڑو
    12. اِنَّاہم
    13. ھٰهُنَایہیں
    14. قٰعِدُوْنَبیٹھے ہیں
Translation · Aasan Quran
وہ کہنے لگے : اے موسیٰ ! جب تک وہ لوگ اس (ملک) میں موجود ہیں، ہم ہرگز ہرگز اس میں قدم نہیں رکھیں گے (اگر ان سے لڑنا ہے تو) تو بس تم اور تمہارا رب چلے جاؤ، اور ان سے لڑو، ہم تو یہیں بیٹھے ہیں۔