آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 28
لَئِنْۢ بَسَطْتَّ اِلَیَّ یَدَكَ لِتَقْتُلَنِیْ مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیْكَ لِاَقْتُلَكَ١ۚ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ﴿28﴾
- لَئِنْۢ بَسَطْتَّالبتہ اگر تو بڑھائے گا
- اِلَيَّمیری طرف
- يَدَكَاپنا ہاتھ
- لِتَقْتُلَنِيْکہ مجھے قتل کرے
- مَآ اَنَامیں نہیں
- بِبَاسِطٍبڑھانے والا
- يَّدِيَاپنا ہاتھ
- اِلَيْكَتیری طرف
- لِاَقْتُلَكَکہ تجھے قتل کروں
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اَخَافُڈرتا ہوں
- اللّٰهَاللہ
- رَبَّپروردگار
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Aasan Quran
اگر تم نے مجھے قتل کرنے کو اپنا ہاتھ بڑھایا تب بھی میں تمہیں قتل کرنے کو اپنا ہاتھ نہیں بڑھاؤں گا۔ میں تو اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔