Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 31

  1. فَبَعَثَ اللّٰهُ غُرَابًا یَّبْحَثُ فِی الْاَرْضِ لِیُرِیَهٗ كَیْفَ یُوَارِیْ سَوْءَةَ اَخِیْهِ١ؕ قَالَ یٰوَیْلَتٰۤى اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُرَابِ فَاُوَارِیَ سَوْءَةَ اَخِیْ١ۚ فَاَصْبَحَ مِنَ النّٰدِمِیْنَ٤ۚۛۙ﴿31﴾

    1. فَبَعَثَپھر بھیجا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. غُرَابًاایک کوا
    4. يَّبْحَثُکریدتا تھا
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. لِيُرِيَهٗتاکہ اسے دکھائے
    7. كَيْفَکیسے
    8. يُوَارِيْوہ چھپائے
    9. سَوْءَةَلاش
    10. اَخِيْهِاپنا بھائی
    11. قَالَاس نے کہا
    12. يٰوَيْلَتٰٓىہائے افسوس مجھ پر
    13. اَعَجَزْتُمجھ سے نہ ہوسکا
    14. اَنْ اَكُوْنَکہ میں ہوجاؤں
    15. مِثْلَجیسا
    16. هٰذَااس۔ یہ
    17. الْغُرَابِکوا
    18. فَاُوَارِيَپھر چھپاؤں
    19. سَوْءَةَلاش
    20. اَخِيْاپنا بھائی
    21. فَاَصْبَحَپس وہ ہوگیا
    22. مِنَسے
    23. النّٰدِمِيْنَنادم ہونے والے
Translation · Aasan Quran
پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا جو زمین کھودنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کیسے چھپائے (24) (یہ دیکھ کر) وہ بولا۔ ہائے افسوس ! کیا میں اس کوے جیسا بھی نہ ہوسکا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپا دیتا۔ اس طرح بعد میں وہ بڑا شرمندہ ہوا۔
Tafseer · Aasan Quran
24: یہ چونکہ کسی کے مرنے کا پہلا واقعہ تھا جو قابیل نے دیکھا اس لئے اسے مردوں کو دفن کرنے کا طریقہ معلوم نہیں تھا، اللہ تعالیٰ نے ایک کوا بھیجا جو زمین کھود کر کسی مردہ کو دفن کررہا تھا، اسے دیکھ کر قابیل کو نہ صرف دفن کرنے کا طریقہ معلوم ہوا ؛ بلکہ پشیمانی بھی ہوئی۔