آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 44
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا التَّوْرٰىةَ فِیْهَا هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۚ یَحْكُمُ بِهَا النَّبِیُّوْنَ الَّذِیْنَ اَسْلَمُوْا لِلَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ بِمَا اسْتُحْفِظُوْا مِنْ كِتٰبِ اللّٰهِ وَ كَانُوْا عَلَیْهِ شُهَدَآءَ١ۚ فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَ اخْشَوْنِ وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ﴿44﴾
- اِنَّابیشک ہم
- اَنْزَلْنَاہم نے نازل کی
- التَّوْرٰىةَتورات
- فِيْهَااس میں
- هُدًىہدایت
- وَّنُوْرٌاور نور
- يَحْكُمُحکم دیتے تھے
- بِهَااس کے ذریعہ
- النَّبِيُّوْنَنبی (جمع)
- الَّذِيْنَ اَسْلَمُوْاجو فرماں بردار تھے
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
- هَادُوْایہودی ہوئے (یہود کو)
- وَالرَّبّٰنِيُّوْنَاللہ والے (درویش)
- وَالْاَحْبَارُاور علما
- بِمَااس لیے کہ
- اسْتُحْفِظُوْاوہ نگہبان کیے گئے
- مِنْسے (کی)
- كِتٰبِ اللّٰهِاللہ کی کتاب
- وَكَانُوْااور تھے
- عَلَيْهِاس پر
- شُهَدَآءَنگران (گواہ)
- فَلَا تَخْشَوُاپس نہ ڈرو
- النَّاسَلوگ
- وَاخْشَوْنِاور ڈرو مجھ سے
- وَاور
- لَا تَشْتَرُوْانہ خریدو (نہ حاصل کرو)
- بِاٰيٰتِيْمیری آیتوں کے بدلے
- ثَمَنًاقیمت
- قَلِيْلًاتھوڑی
- وَمَنْاور جو
- لَّمْ يَحْكُمْفیصلہ نہ کرے
- بِمَآاس کے مطابق جو
- اَنْزَلَ اللّٰهُاللہ نے نازل کیا
- فَاُولٰٓئِكَسو یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
بیشک ہم نے تورات نازل کی تھی جس میں ہدایت تھی اور نور تھا۔ تمام نبی جو اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار تھے، اسی کے مطابق یہودیوں کے معاملات کا فیصلہ کرتے تھے، اور تمام اللہ والے اور علماء بھی (اسی پر عمل کرتے رہے) کیونکہ ان کو اللہ کی کتاب کا محافظ بنایا گیا تھا، اور وہ اس کے گواہ تھے۔ لہذا (اے یہودیو) تم لوگوں سے نہ ڈرو، اور مجھ سے ڈرو، اور تھوڑی سی قیمت لینے کی خاطر میری آیتوں کا سودا نہ کیا کرو۔ اور جو لوگ اللہ کے نازل کیے ہوئے حکم کے مطابق فیصلہ نہ کریں، وہ لوگ کافر ہیں۔