Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 57

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَكُمْ هُزُوًا وَّ لَعِبًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ الْكُفَّارَ اَوْلِیَآءَ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿57﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے (ایمان والے)
    4. لَا تَتَّخِذُوانہ بناؤ
    5. الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْاجو لوگ ٹھہراتے ہیں
    6. دِيْنَكُمْتمہارا دین
    7. هُزُوًاایک مذاق
    8. وَّلَعِبًااور کھیل
    9. مِّنَسے
    10. الَّذِيْنَوہ لوگ۔ جو
    11. اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے
    12. مِنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
    13. وَالْكُفَّارَاور کافر
    14. اَوْلِيَآءَدوست
    15. وَاتَّقُوااور ڈرو
    16. اللّٰهَاللہ
    17. اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
    18. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! جن لوگوں کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی ان میں سے ایسے لوگوں کو جنہوں نے تمہارے دین کو مذاق اور کھیل بنا رکھا ہے اور کافروں کو یارومددگار نہ بناؤ، اور اگر تم واقعی صاحب ایمان ہو تو اللہ سے ڈرتے رہو۔