Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 63

  1. لَوْ لَا یَنْهٰىهُمُ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ عَنْ قَوْلِهِمُ الْاِثْمَ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ﴿63﴾

    1. لَوْکیوں
    2. لَا يَنْھٰىهُمُانہیں منع نہیں کرتے
    3. الرَّبّٰنِيُّوْنَاللہ والے (درویش)
    4. وَالْاَحْبَارُاور علما
    5. عَنْسے
    6. قَوْلِهِمُان کے کہنے کے
    7. الْاِثْمَگناہ
    8. وَاَكْلِهِمُاور ان کا کھانا
    9. السُّحْتَحرام
    10. لَبِئْسَبرا ہے
    11. مَاجو
    12. كَانُوْا يَصْنَعُوْنَوہ کر رہے ہیں
Translation · Aasan Quran
ان کے مشائخ اور علماء ان کو گناہ کی باتیں کہنے اور حرام کھانے سے آخر کیوں منع نہیں کرتے ؟ حقیقت یہ ہے کہ ان کا یہ طرز عمل نہایت برا ہے