Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 67

  1. یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْكٰفِرِیْنَ﴿67﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الرَّسُوْلُرسول
    3. بَلِّغْپہنچا دو
    4. مَآ اُنْزِلَجو نازل کیا گیا
    5. اِلَيْكَتمہاری طرف (تم پر
    6. مِنْسے
    7. رَّبِّكَتمہارا رب
    8. وَاور
    9. اِنْاگر
    10. لَّمْ تَفْعَلْیہ نہ کیا
    11. فَمَاتو نہیں
    12. بَلَّغْتَآپ نے پہنچایا
    13. رِسَالَتَهٗآپ نے پہنچایا
    14. وَاللّٰهُاور اللہ
    15. يَعْصِمُكَآپ کو بچالے گا
    16. مِنَسے
    17. النَّاسِلوگ
    18. اِنَّبیشک
    19. اللّٰهَاللہ
    20. لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
    21. الْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَقوم کفار
Translation · Aasan Quran
اے رسول ! جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے اس کی تبلیغ کرو۔ اور اگر ایسا نہیں کرو گے تو (اس کا مطلب یہ ہوگا کہ) تم نے اللہ کا پیغام نہیں پہنچایا۔ اور اللہ تمہیں لوگوں (کی سازشوں) سے بچائے گا۔ یقین رکھو کہ اللہ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔