آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 68
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لَسْتُمْ عَلٰى شَیْءٍ حَتّٰى تُقِیْمُوا التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ وَ لَیَزِیْدَنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ طُغْیَانًا وَّ كُفْرًا١ۚ فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ﴿68﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِاہل کتاب
- لَسْتُمْتم نہیں ہو
- عَلٰي شَيْءٍکسی چیز پر (کچھ بھی)
- حَتّٰيجب تک
- تُقِيْمُواتم قائم کرو
- التَّوْرٰىةَتوریت
- وَالْاِنْجِيْلَاور انجیل
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف (تم پر)
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- وَلَيَزِيْدَنَّاور ضرور بڑھ جائے گی
- كَثِيْرًااکثر
- مِّنْهُمْان سے
- مَّآ اُنْزِلَجو نازل کیا گیا
- اِلَيْكَآپ کی طرف ( آپ پر)
- مِنْ رَّبِّكَآپ کے رب کی طرف سے
- طُغْيَانًاسرکشی
- وَّكُفْرًااور کفر
- فَلَا تَاْسَتو افسوس نہ کریں
- عَلَيپر
- الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَقوم کفار
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : اے اہل کتاب ! جب تک تم تورات اور انجیل پر اور جو (کتاب) تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس (اب) بھیجی گئی ہے اس کی پوری پابندی نہیں کرو گے، تمہاری کوئی بنیاد نہیں ہوگی جس پر تم کھڑے ہوسکو۔ اور (اے رسول) جو وحی اپنے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل کی گئی ہے وہ ان میں سے بہت سوں کی سرکشی اور کفر میں مزید اضافہ کر کے رہے گی، لہذا تم ان کافر لوگوں پر افسوس مت کرنا۔