Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 76

  1. قُلْ اَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا١ؕ وَ اللّٰهُ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿76﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. اَتَعْبُدُوْنَکیا تم پوجتے ہو
    3. مِنْسے
    4. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    5. مَاجو
    6. لَا يَمْلِكُمالک نہیں
    7. لَكُمْتمہارے لیے
    8. ضَرًّانقصان
    9. وَّلَا نَفْعًااور نہ نفع
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. هُوَوہی
    12. السَّمِيْعُسننے والا
    13. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر ! ان سے) کہو کہ : کیا تم اللہ کے سوا ایسی مخلوق کی عبادت کرتے ہو جو تمہیں نہ کوئی نقصان پہنچانے کی طاقت رکھتی ہے اور نہ فائدہ پہنچانے کی (52) جبکہ اللہ ہر بات کو سننے والا، ہر چیز کو جاننے والا ہے ؟
Tafseer · Aasan Quran
52: حضرت مسیح ؑ اگرچہ اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ پیغمبر تھے، لیکن کسی کو نفع یا نقصان پہنچانے کی ذاتی صلاحیت اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو حاصل نہیں ہے۔ اگر وہ کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں تو صرف اللہ تعالیٰ کے حکم اور اس کی مشیت سے پہنچا سکتے ہیں۔