آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 84
وَ مَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ مَا جَآءَنَا مِنَ الْحَقِّ١ۙ وَ نَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ﴿84﴾
- وَمَااور کیا
- لَنَاہم کو
- لَا نُؤْمِنُہم ایمان نہ لائیں
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَمَااور جو
- جَآءَنَاہمارے پاس آیا
- مِنَسے۔ پر
- الْحَقِّحق
- وَنَطْمَعُاور ہم طمع رکھتے ہیں
- اَنْکہ
- يُّدْخِلَنَاہمیں داخل کرے
- رَبُّنَاہمارا رب
- مَعَساتھ
- الْقَوْمِقوم
- الصّٰلِحِيْنَنیک لوگ
Translation · Aasan Quran
اور ہم اللہ پر اور جو حق ہمارے پاس آگیا ہے اس پر آخر کیوں ایمان نہ لائیں، اور پھر یہ توقع بھی رکھیں کہ ہمارا رب ہمیں نیک لوگوں میں شمار کرے گا ؟