Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 86

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ۠ع﴿86﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    3. وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
    4. بِاٰيٰتِنَآہماری آیات
    5. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    6. اَصْحٰبُساتھی (والے)
    7. الْجَحِيْمِدوزخ
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے وہ دوزخ والے لوگ ہیں۔