Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 88

  1. وَ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ﴿88﴾

    1. وَكُلُوْااور کھاؤ
    2. مِمَّااس سے جو
    3. رَزَقَكُمُتمہیں دیا
    4. اللّٰهُاللہ
    5. حَلٰلًاحلال
    6. طَيِّبًاپاکیزہ
    7. وَّاتَّقُوااور ڈرو
    8. اللّٰهَاللہ
    9. الَّذِيْٓوہ جس
    10. اَنْتُمْتم
    11. بِهٖاس کو
    12. مُؤْمِنُوْنَمانتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور اللہ نے تمہیں جو رزق دیا ہے اس میں سے حلال پاکیزہ چیزیں کھاؤ، اور جس اللہ پر تم ایمان رکھتے ہو اس سے ڈرتے رہو۔