Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 96

  1. اُحِلَّ لَكُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُهٗ مَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِلسَّیَّارَةِ١ۚ وَ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿96﴾

    1. اُحِلَّحلال کیا گیا
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. صَيْدُ الْبَحْرِدریا کا شکار
    4. وَطَعَامُهٗاور اس کا کھانا
    5. مَتَاعًافائدہ
    6. لَّكُمْتمہارے لیے
    7. وَلِلسَّيَّارَةِاور مسافروں کے لیے
    8. وَحُرِّمَاور حرام کیا گیا
    9. عَلَيْكُمْتم پر
    10. صَيْدُ الْبَرِّجنگل کا شکار
    11. مَاجب تک
    12. دُمْتُمْتم ہو
    13. حُرُمًاحالت احرام میں
    14. وَاتَّقُوااور ڈرو
    15. اللّٰهَاللہ
    16. الَّذِيْٓوہ جو
    17. اِلَيْهِاس کی طرف
    18. تُحْشَرُوْنَتم جمع کیے جاؤگے
Translation · Aasan Quran
تمہارے لیے سمندر کا شکار اور اس کا کھانا حلال کردیا گیا ہے، تاکہ وہ تمہارے لیے اور قافلوں کے لیے فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بنے، لیکن جب تک تم حالت احرام میں ہو تم پر خشکی کا شکار حرام کردیا گیا ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو جس کی طرف تم سب کو جمع کر کے لے جایا جائے گا۔