آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 98
اِعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ وَ اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌؕ﴿98﴾
- اِعْلَمُوْٓاجان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِعذاب
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Aasan Quran
یہ بات بھی جان رکھو کہ اللہ عذاب دینے میں سخت ہے، اور یہ بھی کہ اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔