آسان قرآن
Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 10
وَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌۙ﴿10﴾
- وَالنَّخْلَاور کھجور کے درخت
- بٰسِقٰتٍبلند و بالا
- لَّهَا طَلْعٌجن کے خوشے
- نَّضِيْدٌتہ بہ تہ
Translation · Aasan Quran
اور کھجور کے اونچے اونچے درخت جن میں تہہ بر تہہ خوشے ہوتے ہیں۔