آسان قرآن
Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 14
وَّ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ وَ قَوْمُ تُبَّعٍ١ؕ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِیْدِ﴿14﴾
- وَّ اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِاور اہل ایکہ (بن کے رہنے والے)
- وَقَوْمُ تُبَّعٍ ۭاور قوم تبع
- كُلٌّ كَذَّبَسب نے جھٹلایا
- الرُّسُلَرسولوں
- فَحَقَّپس ثابت ہوگیا
- وَعِيْدِوعدۂ عذاب
Translation · Aasan Quran
اور اصحاب الایکہ اور تبع قوم نے بھی۔ ان سب نے پیغمبروں کو جھٹلایا تھا، اس لیے میں نے جس عذاب سے ڈرایا تھا، وہ سچ ہو کر رہا۔