Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 30

  1. یَوْمَ نَقُوْلُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاْتِ وَ تَقُوْلُ هَلْ مِنْ مَّزِیْدٍ﴿30﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. نَقُوْلُہم کہیں گے
    3. لِجَهَنَّمَجہنم سے
    4. هَلِکیا
    5. امْتَلَاْتِکیا تو بھر گئی
    6. وَتَقُوْلُاور وہ کہے گی
    7. هَلْکیا
    8. مِنْ مَّزِيْدٍکچھ مزید ہے
Translation · Aasan Quran
وہ وقت (یاد رکھو) جب ہم جہنم سے کہیں گے کہ : کیا تو بھر گئی ؟ اور وہ کہے گی کہ : کیا کچھ اور بھی ہے ؟ (12)
Tafseer · Aasan Quran
12: یعنی جہنم یہ کہے گی کہ میں اور لوگوں کو بھی لینے کے لیے تیار ہوں۔