Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 32

  1. هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍۚ﴿32﴾

    1. ھٰذَایہ
    2. مَاجو
    3. تُوْعَدُوْنَتم سے وعدہ کیا جاتا تھا
    4. لِكُلِّ اَوَّابٍہر رجوع کرنے والے کیلئے
    5. حَفِيْظٍنگہداشت کرنے والا
Translation · Aasan Quran
(اور کہا جائے گا کہ) یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے یہ وعدہ کیا جاتا تھا کہ وہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو اللہ سے خوب لو لگائے ہوئے ہو، (اور) اپنی نگرانی رکھنے والا ہو۔ (13)
Tafseer · Aasan Quran
13: اس بات کی نگرانی کہ میرا کوئی کام اللہ تعالیٰ کے حکم کے خلاف نہ ہو۔