آسان قرآن
Aasan Quran · 50. Qaaf · Ayah 42
یَّوْمَ یَسْمَعُوْنَ الصَّیْحَةَ بِالْحَقِّ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْخُرُوْجِ﴿42﴾
- يَّوْمَجس دن
- يَسْمَعُوْنَوہ سنیں گے
- الصَّيْحَةَچیخ
- بِالْحَقِّ ۭحق کے ساتھ
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمُ الْخُرُوْجِباہر نکلنے کا دن
Translation · Aasan Quran
جس دن لوگ سچ مچ اس پکار کی آواز سنیں گے، (19) وہ قبروں سے نکلنے کا دن ہوگا۔
Tafseer · Aasan Quran
19: اس سے مراد وہی منادی کی پکار بھی ہوسکتی ہے، اور صور پھونکنے کی آواز بھی۔