آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 20
وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَۙ﴿20﴾
- وَفِي الْاَرْضِاور زمین میں
- اٰيٰتٌنشانیاں
- لِّلْمُوْقِنِيْنَیقین کرنے والوں کیلئے
Translation · Aasan Quran
اور ان کے لیے جو یقین کرنے والے ہوں، زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں۔