آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 21
وَ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ﴿21﴾
- وَفِيْٓاور میں
- اَنْفُسِكُمْ ۭتمہاری ذات
- اَفَلَاتو کیا نہیں
- تُبْصِرُوْنَتم دیکھتے
Translation · Aasan Quran
اور خود تمہارے اپنے وجود میں بھی۔ کیا پھر بھی تمہیں دکھائی نہیں دیتا ؟