آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 25
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ سَلٰمٌ١ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَۚ﴿25﴾
- اِذْ دَخَلُوْاجب وہ آئے
- عَلَيْهِاس کے پاس
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- سَلٰمًا ۭسلام
- قَالَاس نے کہا
- سَلٰمٌ ۚسلام
- قَوْمٌلوگ
- مُّنْكَرُوْنَناشناسا
Translation · Aasan Quran
جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو انہوں نے سلام کہا۔ ابراہیم نے بھی سلام کہا۔ (اور دل میں سوچا کہ) یہ کچھ انجان لوگ ہیں۔