آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 27
فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘﴿27﴾
- فَقَرَّبَهٗٓپھر وہ سامنے رکھا
- اِلَيْهِمْان کے
- قَالَکہا
- اَلَا تَاْكُلُوْنَکیا تم کھاتے نہیں
Translation · Aasan Quran
اور اسے ان مہمانوں کے سامنے رکھا۔ کہنے لگے : کیا آپ لوگ کھاتے نہیں ؟