آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 29
فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗ فِیْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَ قَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِیْمٌ﴿29﴾
- فَاَقْبَلَتِپھر آگے آئی
- امْرَاَتُهٗاس کی بیوی
- فِيْ صَرَّةٍحیرت سے بولتی ہوئی
- فَصَكَّتْاس نے ہاتھ مارا
- وَجْهَهَااپنا چہرہ
- وَقَالَتْاور بولی
- عَجُوْزٌبڑھیا
- عَقِيْمٌبانجھ
Translation · Aasan Quran
اس پر ان کی بیوی زور سے بولتی ہوئی آئیں، اور انہوں نے اپنا چہرہ پیٹ لیا اور کہنے لگیں (کیا) ایک بانجھ بڑھیا (بچہ جنے گی ؟)