Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 31

  1. قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ﴿31﴾

    1. قَالَکہا
    2. فَمَا خَطْبُكُمْتو کیا قصہ ہے تمہارا
    3. اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَاے فرشتو۔ بھیجے ہوؤں
Translation · Aasan Quran
ابراہیم نے کہا : اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتو ! تم کس مہم پر ہو ؟