آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 32
قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ﴿32﴾
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اِنَّآبیشک ہم
- اُرْسِلْنَآبھیجے گئے ہم
- اِلٰىطرف
- قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَمجرم قوم کے
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : ہمیں کچھ مجرم لوگوں کے پاس بھیجا گیا ہے۔