آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 35
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِیْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ﴿35﴾
- فَاَخْرَجْنَاتو نکال لیا ہم نے
- مَنْ كَانَ فِيْهَاجو کوئی اس میں تھا
- مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں میں سے
Translation · Aasan Quran
پھر ہوا یہ کہ اس بستی میں جو کوئی مومن تھا اس کو ہم نے وہاں سے نکال لیا۔