آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 36
فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ﴿36﴾
- فَمَاتو نہ
- وَجَدْنَا فِيْهَاپایا ہم نے اس میں
- غَيْرَ بَيْتٍسوائے ایک گھر کے
- مِّنَ الْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں میں سے
Translation · Aasan Quran
اور اس میں ایک گھر کے سوا ہم نے کسی اور گھر کو مومن نہیں پایا۔ (13)
Tafseer · Aasan Quran
13: اس سے مرد خود حضرت لوط ؑ کا گھرانہ ہے۔