آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 38
وَ فِیْ مُوْسٰۤى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ﴿38﴾
- وَفِيْ مُوْسٰٓىاور موسیٰ میں
- اِذْ اَرْسَلْنٰهُجب بھیجا ہم نے اس کو
- اِلٰى فِرْعَوْنَفرعون کی طرف
- بِسُلْطٰنٍایک دلیل کے ساتھ
- مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Aasan Quran
اور موسیٰ (کے واقعے) میں بھی (ہم نے ایسی ہی نشانی چھوڑی تھی) جب ہم نے انہیں ایک کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا تھا۔