آسان قرآن
Aasan Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 39
فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ﴿39﴾
- فَتَوَلّٰىتو وہ پھر گیا
- بِرُكْنِهٖاپنی قوت کے ساتھ
- وَقَالَ سٰحِرٌاور کہنے لگا ایک جادوگر ہے
- اَوْ مَجْنُوْنٌیا مجنون ہے
Translation · Aasan Quran
تو فرعون نے اپنی قوت بازو کے بل پر منہ موڑا، اور کہا کہ : یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے۔